March 13, 2019 at 7:33 pm

اداکارہ میگھا نے سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی بحالی کے لئے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ۔۔الحمرا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراطلاعات کی بحالی کیلئے کمیٹی بناؤں گی، اور یہ کمیٹی فنکاروں پر مشتمل ہو گی، میگھا نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان کی بحالی کیلئے اسلام آباد میں دھرنا بھی دیں گے،

Facebook Comments