March 7, 2019 at 7:08 pm

کراچی میں خواتین میٹر ریڈر نے بھی کام شروع کردیا ہے۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ خواتین میٹر ریڈنگ کے لئے گھر گھر جارہی ہیں۔ یہ انقلابی قدم کے الیکٹرک نے اٹھایا ہے۔

Facebook Comments