March 6, 2019 at 10:21 pm

ایبٹ آباد کے علاقے گامی اڈہ کے قریب فائرنگ سےکوہستان وڈیو اسکینڈل کا مدعی افضل کوہستانی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔جہاں پر زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد دی جا رہی ہے۔افضل کوہستانی کوہستان ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی کردار بھی رہا ہے۔افضل کوہستانی نے کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس منظر عام پر لایا تھا۔افضل کوہستانی کے ورثا کے مطابق افضل کوہستانی نے چند روز قبل اپنی سیکیورٹی کے لیٸے ڈی آٸی جی ہزارہ اور ڈی پی او مانسہرہ کو درخواست بھی دے رکھی تھی

Facebook Comments