March 6, 2019 at 3:08 pm

سندھ کے بڑے شہر حیدرآباد راہوکی میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ گھر سے ملنے والی لاشیں ایک ہی خاندان کی ہیں۔ کسی کے بھی جسم پر بظاہرگولی یا کوئی تشدد کا نشان نہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں 48 گھنٹے پرانی لگ رہی ہیں۔ ہلاک افراد میں میاں بیوی اور پانچ بچوں کی ہیں۔ تمام لاشیں اسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔ پولیس نے مختلف محرکات پر تفتیش کر رہی ہے۔

Facebook Comments