March 6, 2019 at 12:56 pm

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دینے کا معاملے پر نیب نے کارروائی شروع کی ہے۔زرائع کے مطابق نیب نے مشیر تجارت کے خلاف شکایت کی سکروٹنی شروع کردی،عائشہ گلالئی کی درخواست پر نیب ٹیم شکایت کا جائزہ لے رہی ہے،سکروٹنی مکمل ہونے کے بعد مہمند ڈیم ٹھیکہ کیس کی شکایت تصدیق ہوگی، نیب ذرائع شکایت میں مہمند ڈیم ٹھیکے میں قواعد کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا

Facebook Comments