March 5, 2019 at 12:11 pm

برطانوی شہزادیاں لڑ پڑیں ، ایک دوسرے کو بالوں سے گھسیٹا اور لاتیں ماریں۔ انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصاویر نے سب کے ہوش اڑا دیئے۔خبر ایجنسی کے مطابق انٹرنیٹ پر شہزادی میگھن اور شہزادی کیٹ کی لڑائی کی تصاویر جس نے دیکھیں، حیرت سے منہ کھلا کا کھلا رہ گیا تاہم یہ اصلی نہیں ہیں۔

شہزادیاں لڑ پڑیں، تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل
شہزادیاں لڑ پڑیں، تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل
تصاویر میں نظر آنے والی خواتین دراصل شہزادی میگھن اور کیٹ سے ملتی جلتی خواتین ہیں۔ یہ تصاویر مشہور فوٹو گرافر نے مزاح کے طور پر ایسے موقع پر جاری کیں جب شہزادی میگھن اور کیٹ کے درمیان جھگڑے کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔

Facebook Comments