March 4, 2019 at 11:30 pm

بھارت میں نریندر مودی کو بھارتی تاریخ کا جھوٹا ترین وزیراعظم کہا جانے لگا۔بھارتی وزیراعظم نے جلسے سے خطاب میں کہا سکندر اعظم بہار آکر لڑائی میں مرا ،نریندر مودی کے اس دعوے پر بھارتی شاعر جاوید اختر نے کہا بھارتی تاریخ میں اتنا جھوٹا وزیراعظم نہیں دیکھا۔ایک بھارتی مورخ نے بھگت سنگھ سے متعلق نریندر مودی کے بیان کو بھی جھوٹا قرار دیا۔

Facebook Comments