March 4, 2019 at 9:08 pm

سعودی عرب حکومت نے بیویوں پر نظر رکھنے کے لیے ایپ تیار کر لیا۔ سعودی حکومت نے سعودی شوہروں کی شکایت کا ازالہ کرنے کے لیے ایک ایپ تیار کی ہے جس کو موبایل پر ڈاون لوڈ کرنے کے بعد شوہر کو اس وقت مسیج الرٹ اتا ہے جب جب اس کی بیوی ایرپورٹ یا ملکی سرحد کے قریب جاےگی۔ بتایا جا رہا ہے کہ چند ہی دنوں میں لاکھوں سعودی عرب کے شوہروں نے یہ ایپ ڈاون لوڈ کر لی ہے۔ اس عمل کے بعد سعودی بیویوں میں خوف و حراس پھیل گیا ہے۔ انہوں نے اب اس ایپ کے توڑ کے لیے سر جوڑ لیے ہیں۔

Facebook Comments