March 4, 2019 at 5:02 pm

کراچی میں اشیاء کی خریداری کے لئے دکانوں پر پہنچنے سے پہلے آپ کو ریٹس کا پتہ چل سکتا ہے۔ کمشنر کراچی کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔کمشنر کراچی افتخار احمد شلوانی نے شہریوں کیلئے کراچی پرائس لسٹ کے نام سے موبائل ایپ متعارف کروادی۔ اس ایپ کے ذریعے کراچی کے شہری اب گھر بیٹھے اشیاء خردونوش کی قیمتیں معلوم کرسکتے ہیں۔ایپ کے ذریعے قیمتیں معلوم کرنے کے ساتھ اپنی شکایات بھی درج کراسکتے ہیں۔

Facebook Comments