1122 کی ایمبولینس میں محفوظ ڈیلیوری کرنے پر خاتون اہلکار کیلیے انعام کا اعلان

شیئر کریں:

بنوں میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوگئی.
خاتون اہلکار نے کامیابی سے ڈیلیوری کروا کرماں اور بچے کی جان بچا لی.
ڈیلیوری کے لیے خاتون کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے ریسکیو کو بلایا گیا تھا.
وقت کی نزاکت کودیکھتے ہوئے اہلخانہ نے ریکسیو کو ایمولینس میں ہی ڈیلوری کرنے کی اجازی دی.
خاتون اہلکار نے مہارت سے ڈیلیوری کروا کر ماں اور بچے کی زندگی بچا لی.
ریسیکو 1122 کا کہنا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں.
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے محفوظ ڈیلیوری کرنے پر خاتون کیلیے توصیفی سند کا اعلان کیا ہے


شیئر کریں: