11 کروڑ پاکستانیوں کاحساس ترین ڈیٹا لیک ہوگیا

شیئر کریں:

پاکستانی شہریوں کا حساس ڈیٹا لیک ہوگیا.
ساڑھےگیارہ کروڑپاکستانیوں کاحساس ڈیٹاچوری کیس ہونےمعاملےپرسماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔
عدالت میں جمع وزارت داخلہ کی رپورٹ کےمطابق اس حوالےسےانکوائری بورڈ تشکیل دیاگیا ۔

رپورٹ کےمطابق ایک کمپنی نےتصدیق کی ہےکہ موبائل فون استعمال کرنےوالاکا ڈیٹاشئیرہواہے۔
تاہم پاکستانیوں کا نادرا کا ڈیٹا چوری نہیں ہوا۔۔۔
جواب کےمطابق اس حوالے سےریٹیرزکی رپورٹ بھی اس بات کی تصدیق کررہی ہے۔۔۔
لیک ہوناوالاڈیٹانادراکےسیمپل سےمیچ نہیں کرتااوردرست بھی نہیں ہے۔۔۔
عدالت میں جمع رپورٹ کےمطابق تفصیلی فرانزک تجزیہ بھی کروایاجائےگا ۔۔
۔رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہےکہ اس بات کی تصدیق ہوئی کہ ڈیٹا نادرا کی جانب سے لیک نہیں ہوا۔۔۔
عدالت جوحکم دےگی اس پرعمل درآمد کیا جائےگا۔


شیئر کریں: