شیئر کریں:
شمالی وزیرستان میں نامعلوم اطراف سے میران شاہ آرمی کیمپ اور ڈپٹی کمشنر کے گھر پر راکٹ داغے
گئے ہیں. خوش قسمتی سے ان حملوں میں کوئی نقصان نہیں ہوا.
ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک آفس میں ہونے کے باعث محفوظ رہے گھر کو نقصان پہنچا ہے اور ان کا درائیور
معمولی زخمی ہوا ہے.
گزشتہ روز بھی اسپن وا کے علاقے میں دھماکے سے 2 فوجی جوان شہید ہو گئے تھے
خیال رہے خیبرپختونخوا میں پچھلے کئی ماہ سے صورت حال تسلی بخش نہیں. آئے روز پولیس اور سیکیورٹی
فورسسز پر دہشت گردوں کے حملے جاری ہیں.
شیئر کریں: