یونیورسٹی میں انسانی دانتوں کے بجائے بھینسوں کے دانتوں پر تجربات

شیئر کریں:

مصر میں امراض دندان میں مہارت حاصل کرنے والے طلبہ کو انسانوں کے بجائے بھینسوں کے دانتوں پر تربیت
دی جارہی ہے۔

یونی ورسٹی کے 320 طلبہ نے ملک کی عدالت عظمی میں درخواست جمع کرائی ہے کہ ان کی جامعہ کی لیب میں سہولیات
کا فقدان ہے۔ وہ فیسیں تو پوری لے رہے ہیں لیکن انسانوں کے بجائے بھینسوں کے دانتوں پر تجربات کرائے جارہے ہیں۔
سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے طلبہ و طالبات کے مستقبل سے کھیلنے والی یونی ورسٹی بند کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالتی حکم پر اب طلبہ کو کسی دوسری یونی ورسٹی بھیج کر اعلی تربیت فراہم کی جائے گی۔ اس کے برخلاف بھارت میں
گائے کو انتہائی مقدس مانا جاتا ہے اور اس کی پوجا پاٹ کی جاتی ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس کے پیشاب کینسر کا مرض ختم
کرنے کے لیے استعمال کیا جانے لگا ہے۔
بھارت کی ریاست اترپردیش میں تو گائے کے لیے ایمبولینس بھارت میں گائے کے لیے ایمبولینس سروس کا آغازسروس کا بھی آغاز کیا گیا ہے.


شیئر کریں: