ہمشکل جڑواں بہنوں کے میٹرک میں نمبر بھی یکساں

شیئر کریں:

جڑواں بہنوں کی شکل ایک جیسی ہےاور میڑک میں نمبر بھی یکساں لئے
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنی والی جڑواں بہنیں
شیزہ اور فضا نے میٹرک میں1060نمبت حاصل کئے۔

دونوں بہنیں بالکل ایک جیسے کام کرتی ہیں بھوک بھی ایک ساتھ لگتی ہے اور اگر ایک کو پیاس لگتی ہے تو ایک پانی پینے گئی تو دوسری ساتھ جاتی ہے۔
دونوں بہنوں کا کہنا ہے کہ ہم ہر چیز ایک دوسرے سے شئیر کرتے ہیں اور ساتھ کام بھی کرتے ہیں۔
دونوں نے حیرت انگیز بات بھی بتائی کہ دونوں بہنیں سترہ سال سے بیمار بھی ایک ساتھ ہی ہوتی ہیں۔


شیئر کریں: