ہمارے بارے میں

خبروالے نیوز ڈیسک کے نمائندے چوبیس گھنٹے آن لائن رہتے ہیں اور ان تھک محنت کے ذریعے یہ بات یقینی بناتے ہیں کہ کسی قسم کی غلطی نہ ہو لیکن پھر بھی کسی خبر میں کوئی غلطی پائی جائے یا کسی خبر کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہو تو وہ خالصتاََ غیر ارادی ہوگی۔ خبروالے کسی ایک گروہ، ادارے یا سیاسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتا ، ہمارا مقصد صحیح خبر شائع کرنا ہے۔کسی بھی معاملے پرآپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔