ہانگ کانگ، ٹوکیو، شنگھائی اور اب پیرس کا ڈزنی لینڈ کھل گیا

شیئر کریں:

شنگھائی، ٹوکیو اور ہانگ کانگ کے بعد پیرس کا ڈزنی لینڈ بھی کھل گیا۔

چار ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد ڈزنی لینڈ کھلا تو سیاحوں کا ہجوم اُمڈ آیا۔
انتظامیہ نے سیاحوں کے لئے ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ اختیار کرنا لازم قراردیا ہے۔

تھیم پارک کی رونقیں بحال کرنے کے لیے مرحلہ وار مختلف سیکشنز کھولے جارہے ہیں۔

28 سال قبل پیرس میں قائم ہونے والا تھیم پارک کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسے بند کردیا گیا تھا۔


شیئر کریں: