شیئر کریں:
سوشل میڈیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے امریکا کے بعد بھارت اور جاپان کے صارفین کے لیے اپنے
سرچ ٹول میں تخلیقی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ٹول متعارف کرایا ہے.
اس کے ذریعے صارفین اپنی مطلوبہ معلومات حاصل کر سکیں گے. اس سے پہلے صرف اور صرف امریکا
کے صارفین کے لیے یہ سہولت میسر تھی.
بھارت کے صارفین ہندی زبان میں بھی معلومات لے سکیں گے. اسی طرح جاپان کے صارفین بھی اپنی مادری
زبان میں معلومات حاصل کرسکیں گے.
شیئر کریں: