گوجرہ میں انوکھا جنازہ، بینڈ باجے کی گونج میں تدفین

شیئر کریں:

گوجرہ میں اپنی طرز کا انوکھا جنازہ کیا گیا.
مقامی تاجر کو بینڈ باجے کی گونج کے ساتھ دفنا دیا گیا۔
محلہ عبداللہ پور کے رہائشی محمد سردار مغل نے وصیت کی تھی
کہ بینڈ باجے کی آواز کے ساتھ اسے سپردخاک کیا جائے۔

جںازے کی مکمل ویڈیو دیکھیں


وصیت پر عمل کرتے ہوئے لواحیقن نے محمد سردار کو بینڈ باجے بجاتے ہوئے سپردخاک کیا،
جنازہ پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں.
جنازے میں خاندان کے افراد سمیت شہریوں نے شرکت کی.


شیئر کریں: