گوجرانوالہ میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

شیئر کریں:

گوجرانوالہ میں پھر ایک بیٹے نے اپنے ہی باپ کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول بیٹے احتشام کو آوارہ گردی سے منع کرتا تھا۔
دوران تفتیش احتشام نے انکشاف کیا کہ ناخلف بیٹے نے ماں کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کیا۔

جہلم میں والدہ اور 4 بہن بھائی قاتل بیٹا نکلا

دونوں نے رات میں سوتے ہوئے تکیہ منہ پر رکھ کر دبایا اور ان کی سانسیں رک گئیں۔
بیوی کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ سوتے ہوئے کون مار گیا۔
احتشام نے کام پہ جانے اور بیوی نے بازار جانے کا بہانہ بنایا۔
تفتیش میں دونوں نے جرم تسلیم کر لیا، مقتول کے کپڑے اور جلایا گیا تکیہ بھی برآمد ہو گیا۔
ناخلف بیٹے کو باپ کے قتل پر کسی بھی قسم کی ندامت نہیں۔


شیئر کریں: