گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ،4افراد جاں بحق

شیئر کریں:

گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
گلگت جوٹیال نالے میں بارش کی وجہ سے پہاڑ سے پتھر گرنے شروع ہوگئے
جس کی زد میں آکر4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ضلع دیامر کے علاقے ہڈر سے ہے۔
پتھر گرنے کا واقعہ فجر کے بعد پیش آیا۔
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر نے نالے میں پھنسے افراد ریسکیو کرلیا۔


شیئر کریں: