گلگت بلتستان کے عام انتخابات ملتوی

شیئر کریں:

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی انتخابات ملتوی کردیے گئے۔
الیکشن کمیشن نے شیڈول ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نیا شیڈول چیف کورٹ میں دائر درخواست کا حتمی فیصلہ آنے کے بعد جاری کیا جائے گا.۔
چیف کورٹ گلگت بلتستان نے الیکشن شیڈول 13 اگست تک معطل کر دیا تھا.

اس سے پہلے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے الیکشن 2020 کا شیڈول جاری کیا تھا۔
جس کے مطابق 18 اگست کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات ہونا تھے


شیئر کریں: