گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے

شیئر کریں:

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 18 اگست 2020 کو ہوں گے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جی بی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے 18 اگست کی “پول ڈے” کے طور پر منظوری دے دی۔
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اپنی مدت پوری ہونے کے بعد 24 جون کو تحلیل ہو چکی ہے اور عام انتخابات اس تاریخ سے 60 دن کے اندر ہونا ضروری ہیں۔
الیکشن کمیشن جی بی اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابات کرانے کا ذمہ دار ہے


شیئر کریں: