گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے

شیئر کریں:

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات
کرانے کی منظوری دے دی ہے۔

گلگت بلتستان کے عام انتخابات ملتوی

صدر نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔

اس سے پہلے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے الیکشن 2020 کا شیڈول جاری کیا تھا۔
جس کے مطابق 18 اگست کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات ہونا تھے


شیئر کریں: