گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی گئی

شیئر کریں:

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان انتخابات کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس بروز جمعرات یکم اکتوبر کو11بجے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تمام پارٹیوں کے صدور کو دعوت سی گئی ہے کانفرنس میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد اور ضابطہ اخلاق وضع کرنے اور کرونا Covid 19 کے حوالے سے SOPs مرتب کرنے کے لئے تمام پارٹی صدور سے تجاویز, اور رائے لئے جائنں گے۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان تمام پارٹی صدور سے مشاورت کریں گے۔
تجاویز, اور گزارشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے عام انتخابات برائے 2020 کے لئے ضابطہ اخلاق اور Covid 19 کے لئے SOPs مرتب کئے جائیں گے۔


شیئر کریں: