گلگت بلتستان میں الیکشن سے پہلے بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیاں

شیئر کریں:

گلگت بلتستان کی نگران حکومت نے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر تقرروتبدیلیاں کردی۔
ایڈیشنل کمشنر گلگت کمال الدین قمر کو ڈپٹی کمشنر گانچھے لگادیا گیا۔
سیکریٹریز بورڈ آف ریونیو کمال خان کا تبددلہ کرکے انہیں استور میں بطور ڈپٹی کمشنر زمہ داریاں سونپ دی گئیں۔
ڈپٹی سیکریٹری فائنانس ڈیپارٹمنٹ گلگت عظیم اللہ کوڈپٹی کمشنر شگر تعینات کردیا گیا۔


ڈپٹی کمشنر گانچھے سیف خان ، ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین، ڈپٹی کمشنر اسکردو خرم پرویز، ڈپٹی کمشنر
گلگت محمد یوسف کا تبددلہ کرکے انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر دیامر ثنااللہ خان، ڈپٹی کمشنر غذر محمد طارق، ڈپٹی کمنشر استور محمد انس اقبال کو بھی ایس
اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

ڈپٹی سیکرٹیری ہوم کیپٹن ر قاسم اعجاز کو ڈپٹی کمشنر دیامر تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر غذر نثار احمد کو اسسٹنٹ کمشنر گلگت تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر شگر محمد عثمان علی کو اسسٹنٹ کمشنر اسکردو لگادیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر اسکردو حافظ کریم داد کو ڈپٹی سیکریٹری ہوم تعینات کردیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر دنیور گلگت شہریار شیرازی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گکگت تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ایمپلیکیشن گلگت عارف حسین کو اسسٹنٹ کمشنر یاسین غذر تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹھ لیفٹنیٹ ر فہد محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسکردو تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر غذزر عبدالرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر استور لگادیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر استور کیپٹن ر عبدالواہاب کو اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹھ گلگت تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر یوٹی گلگت کیپٹن ر ذوکروف فدا ملک کو اسسٹنٹ کمشنر دینیور گلگت تعینات کردیا۔
اسسٹنٹ کمشنر یوٹی ہنزا عنایت اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر پونال اشکومان تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر یوٹی شگر وقار جوہر کو اسسٹنٹ کمشنر شگر لگادیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر استور معراج عالم کو اسسٹنٹ کمشنر نگر تعینات کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر یوٹی غذر غضنفر علی کو اسٹنٹ کمشنر ڈاگوہونی گانچھے لگا دیا گیا۔
اور اسسٹنٹ کمشنر گلگت شفقت علی کو اسسٹنٹ کمشنر ایمپلیمینٹیشن گلگت او پی ایس تعینات کردیا گیا۔
حکومت گلگت بلتستان نے تمام تعیناتیوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔


شیئر کریں: