گلگت بلتستان انتخابات میں امیدوروں کو ٹکٹ کیلیے پیپلز پارٹی کا بورڈ تشکیل

شیئر کریں:

پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے تیاری تیز کردی.
پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔

سات رکنی پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے ٹکٹ کا فیصلہ کرے گا۔
پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ میں فریال تالپور، سید نیئر حسین بخاری اور راجہ پرویز اشرف شامل ہیں۔

امجد حسین ایڈووکیٹ، سید مہدی شاہ، انجینئر اسماعیل اور محمد موسیٰ بھی بورڈ میں شامل ہیں۔
پارلیمانی بورڈ کی منظوری پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دی۔


شیئر کریں: