شیئر کریں:
ملک میں ہوشربا مہنگائی کے دور میں پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ پاک سوزوکی نے قیمتوں میں ایک لاکھ 15 ہزار سے 3 لاکھ 55 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔
عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا پاک سوزوکی ۔ پاک سوؤکی کا کہنا ہے کہ ڈالر کا ریٹ بڑھنے سے قیمتیں بڑھانی پڑیں۔
شیئر کریں: