“کے ٹو” سر کرنے کا مشن، دنیا بھر سے درجنوں مہم جو پاکستان پہنچ گئے

شیئر کریں:

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما
میں سرکرنےکی مہم درجنوں مہم جوؤں کوپاکستان کھینچ لائی۔

8 ہزار 611 میٹربلند برف پوش پہاڑی کو موسم سرما
میں سرکرنا جان جوکھوں میں ڈالنےکےمترادف ہے۔
لیکن دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما میں
سرکرنے درجنوں مہم جو پاکستان پہنچ گئے ہیں اور 4 ٹیموں کے درمیان مقابلہ جاری ہے ۔


شیئر کریں: