کیپٹن صفدر کو بھی کورونا ہوگیا

شیئر کریں:

ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف کے
شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کوروناٹیسٹ مثبت آ گیاہے ۔
کیپٹن صفدر ن لیگ کی الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں تھے
تاہم ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ گلگت سے لاہور واپس آ گئے ہیں
اور خود کو جاتی امراءمیں قرنطینہ کر لیاہے ۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفد رکی حالات ٹھیک بتائی جارہی ہے ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان قائرہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ یاہے
اور وہ بھی الیکشن مہم چھوڑ کر واپس آ گئے ہیں۔


شیئر کریں: