کورونا کی وجہ سے پاکستانیوں کے یورپ میں داخل ہونے پر پابندی

شیئر کریں:

یورپی یونین نے پاکستان اور امریکا کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
یورپ کے 26 ممالک پر مشتعمل ممالک نے کورونا کا پھیلاو روکنے میں ناکامی پر
کئی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
پابندی عائد کیے جانے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات اور سعوی عرب بھی شامل ہیں۔
پہلے ہی خدشات ظاہر کیے جارہے تھے کہ کورونا کی وجہ سے ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
حیرت انگیز طور پر برطانیہ تک کے شہری شینجن یعنی یورپ کے 26 ملکوں کا سفر نہیں کر سکیں گے۔
موجودہ صورت حال میں جن ملکوں میں کورونا پھیل رہا ہے انہیں فوری طور پر سنجیدگی سے اس پر قابو پانے کے لیے کام کرنا ہو گا۔
خیال رہے متحدہ عرب امارات کی ائیرلائنز نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بھی بند کر دی ہیں۔


شیئر کریں: