March 26, 2020 at 8:41 pm

کورونا کی بیماری نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
پوری دنیا میں اس وقت کورونا سے متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔
لیکن اب لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کورونا سے نجات کب ملے گی اس کا خاتمہ کب ہو گا؟
اس وقت دنیا بھر کے اسٹرولوجسٹ اس بارے میں جاننے میں لگے ہوئے ہیں لیکن فوری طوری پر نجات کے بارے میں کوئی بھی نہیں بتا پارہا۔
لیکن پاکستانی اسٹرولوجسٹ سامعہ خان کا کہنا ہے کہ پندرہ اپریل تک پاکستان سے کورونا کا خاتمہ ہو جائے گا لیکن پوری دنیا سے کورونا کا خاتمہ پھر بھی ابھی لیٹ ہے۔
آسٹرولوجسٹ سامعہ خان کے مطابق اس کرہ ارض سے کرونا تیرہ مئی تک ختم ہو جائے گا ۔
لیکن ساتھ میں ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دوہزار بیس کی یہ آخری افت نہیں ہو گی پاکستان کو اس کے بعد بھی بھاری معاشی نقصان کا سامنا کر سکتا ہے۔
کورونا دنیا کے 198 ممالک میں پانچ لاکھ سے زائد افراد کو اپنا شکار بنا چکا ہے۔

Facebook Comments