کورونا کا پھیلاو روکنے کیلیے 10 لاکھ نیولے مارنے کا فیصلہ

شیئر کریں:

ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلیے 10 لاکھ نیولوں کو تلف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جانوروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات کے بعد
ڈنمارک کی حکومت نے مقامی کسانوں کو ایک لاکھ نیولے تلف کرنے کا کہا ہے۔

یہ قدم اقوام متحدہ کے ادارہ برائے زراعت کی اس رپورٹ کے بعد اٹھایا گیا ہے
جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ شمالی جوٹ لینڈ نامی علاقے کے ایک نیولوں کے فارم سے ہورہا ہے۔
اکتوبر کے آغاز میں ہی شمالی جوٹ لینڈ کے فارمز کے 60 نیولوں
میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 46 کو نگرانی میں رکھا گیا۔
ڈنمارک کے شہر اوٹاہ میں اب تک 10 ہزار سے زائد نیولے کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں،
کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے موسم سرما کے آغاز میں ہی یہ اقدام اٹھایا
تاہم ڈنمارک میں ستمبر میں ہی کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔


شیئر کریں: