کورونا علاج میں‌ پیشرفت، پاکستان کے ڈاکٹر کا کارنامہ

شیئر کریں:

پاکستان کے ڈاکٹر نے برطانیہ میں کورونا ویکسین تیار کر لی۔

ڈاکٹر منیر کی تیار کردہ ویکسین وبا کے خلاف عالمی ادارہ صحت کی موثر ترین ادویات کی فہرست میں شامل کی گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر منیر کی خدمات کو سراہا ہے انکا کہنا ہےویکسین کا جلد کلینیکل ٹرائل شروع کر دیا جائے گا۔
ڈاکٹر منیر برطانیہ کی لنکاسٹر یونیورسٹی کے شعبہ وائرولوجی سے منسلک ہیں۔

ڈاکٹر منیر طویل عرصے سے انفلوئینزا اور کورونا سمیت مختلف بیماریوں کے خلاف تحقیق کررہے ہیں۔
لنکاسٹر یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر منیر کی تحقیق کو عالمی اداروں کی جانب سے بھی تسلیم کیا گیا ہے۔


شیئر کریں: