March 19, 2020 at 8:19 pm

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔
کوئی ملک اپنی سرحدیں بن کررہا ہے تو کسی ملک کا سربراہ لاک ڈاون کررہا ہے۔
بھارتی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 22مارچ کو ملک میں کرفیو لگانے کافیصلہ کرلیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ کرفیوکا نفاذ بھارت بھر میں ہوگا۔
اس دوران بزرگ شہری بھی گھر سے نہ نکلیں۔
کرفیو کا اطلاق پورے بھارت میں اتوار کے روز صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک ہوگا۔

Facebook Comments