کنگ عبدالعزیز اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے درمیان کورونا پر معاہدہ

شیئر کریں:

کنگ عبدالعزیز یونی ورسٹی اور آکسفورڈ یونی ورسٹی کے درمیان کورونا تحقیقات پر معاہدہ ہو گیا۔
کورونا ریسرچ میں کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی عرب دنیا کی پہلی نمایاں ترین یونیورسٹی ہے۔
دونوں ممالک کی جامعات کے سائنس دانوں کا کووڈ 19 کی ویکسنیشن ریسرچ پر مکمل تعاون
کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے کیمسٹری پروفیسر کرسٹوفر ایسکوفیلڈ اور کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی
کے جینیاتی پروفیسر ڈاکٹر ھانی چوہدری ریسرچ کی قیادت کریں گے۔


شیئر کریں: