کملا ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

شیئر کریں:

نائب صدر کملا ہیرس امریکا کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں. صدر جو بائیڈن کی بے ہوشی کے دوران ان کی
نائب کملا ہیرس کو 85 منٹ کے لیے صدر کے تمام اختیارات تفویض کیے گئے .
وائٹ‌ ہاؤس کے مطابق اسپتال میں معمول کے چیک اپ کے لیے صر بائیڈن کو بے ہوش کرنے سے پہلے صبح 11 بجکر
35 منٹ پر ایک لیٹر کے ذریعے تمام اختیارات عارضی طور پر کملا ہیرس کو سونپے گئے.

صدارت کے دوران 79 سالہ صدر کا پہلی بار والٹر ریڈ میڈیکل سینٹر میں‌ میڈیکل چیک اپ کیا گیا. اس سے پہلے بھی
اقتدار صدر کے نائب کے حوالے کیا جاتا رہا ہے.


شیئر کریں: