شیئر کریں:
گزشتہ 13 روز سے شیر کی طبیعت ناساز تھی جس کا علاج جاری تھا۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ
شیر کو ٹی بی کا مرض لاحق تھا اس کے پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ شیر کا پوسٹ ماٹم جاری ہے تمام تر وجوہات سامنے لائی جائیں گی۔
نایاب نسل کےسفید شیر کو 2012 میں افریقہ سے کراچی چڑیا گھر لایا گیا تھا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شیر کے انتقال کی رپورٹ طلب کر لی۔
شیئر کریں: