کراچی والوں ہوجاؤ تیار اس بار سردی ٹکا کے پڑے گی

شیئر کریں:

کراچی محکمہ موسمیات نے رواں ماہ شہر قائد سمیت سندھ بھر
میں معمول سے زیادہ سردی پڑنے کی پیشگوئی کی ہےترجمان محکمہ موسمیات
خالد ملک کے مطابق دسمبر کے وسط میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے-
جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دسمبر میں معمول سے کم درجہ حرارت رہ سکتا ہے –
جس سے سردی معمول سے زیادہ ہوگی۔

کر اچی والوں کے لیے سخت سردی ایسے ہی ہو گی جیسے اب گرمی کے
موسم میں سب سے زیادہ گرمی کراچی میں ہونے لگی ہے-
اب اسی طرح سردی بھی برداشت کرنی پڑے گی
کراچی والے مری سوات کی سردی کا مزا اپنے شہر میں لیں گے


شیئر کریں: