کراچی میں ٹک ٹاکر عدالت پہنچ گیا

شیئر کریں:

ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف کراچی کا ٹک ٹاکرعدالت پہنچ گیا ۔
سندھ ہائی میں ٹک ٹاک پر پابندی کو چیلنج کردیا، کراچی کے رہائشی اور ٹک ٹاک کے شوقین منیب احمدنے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دے دی،
درخواست گزار منیب احمد نےموقف اپنایا کہ دوکروڑسےزائد لوگ ٹک ٹاک ایپلیکیشن کو استعمال کرتےہیں،
چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہےہیں،
انکی آئی ڈی کوبلاک کیا جاسکتاہے،
تمام ٹک ٹاکرز کےاکاؤنٹ بند کرنا ٹھیک نہیں ہے،
درخواست سماعت کیلئے منظور 15 اکتوبر کو سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی


شیئر کریں: