کراچی میں جنگلی پگ نکل آیا،امدادی رضاکاروں نےپول سےباندھ دیا

شیئر کریں:

کراچی کےمضافاتی علاقے بلدیہ میں پولیس ٹریننگ سینٹرکےقریب نالےمیں جنگلی پگ نکل آیا۔
جنگی جانورکی برآمدگی کےبعد علاقے میں موجود امدادی رضاکاروں نےپولیس کی مددسےجنگلی
جانورکوقابوکیا اور پول سے باندھ دیا۔

سندھ والڈلائف کے عہدیدارجاویدمہرکےمطابق ملیرسے والڈلائٹ کاعملہ جنگی جانورکولینے کےلیے
روانہ کردیا جوجلدی جانورکومنتقل کردےگا۔


شیئر کریں: