کراچی میں‌ پولیو سے آگاہی کے لیے لڑکیوں‌ کی سائیکل ریلی

شیئر کریں:

ورلڈ پولیو ڈے کی مناسب سے کراچی میں آگاہی واک اور سائیکل ریلی نکالی گئی ریلی کا آغاز
سی ویو سے کیا گیا۔ ریلی میں سو سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔

ریلی میں دو سو سے زائد رنرز نے بھی حصہ لیا ریلی کا مقصد ملک میں پولیو سے متعلق آگاہی
فراہم کرنا ہے۔
ریلی کے شرکا نے 6 اور 12 کلو میٹر کی دو کیٹیکریز میں‌ حصہ لیا اسی طرح سائیکلسٹ کے لئے 20 کلو
میٹر کی ریس کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کے شرکا کی سیکیورٹی کے لئے پولیس کی نفری بھی تعینات کی گئی ریلی کے اختتام پر جیتنے والے
افراد میں انعامات تقسیم کئے گئے۔


شیئر کریں: