ڈینگی وائرس سے آگاہی کے لیے حیدرآباد میں‌ واک

شیئر کریں:

کورونا کے بعد ڈینگی وائرس کے بڑھتے ہوئے وار سے آگاہی کے لیے حیدرآباد میں آگاہی
واک کی گئی. کنٹونمنٹ بورڈ کے تحت کینٹ آفس سے ہل ٹاپ تک واک کی گئی.

واک میں برگیڈئیر ذوالفقار باجوہ ، سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ طیبہ نصیر طلبہ، سول سوسائٹی و
کینٹ کے مکینوں نے شرکت کی.
شرکاء کا کہنا تھا کہ ڈینگی سے بچاو کےلیے آگاہی کی سخت ضرورت ہے پوری آستین کے کپڑے
پہن کر صاف پانی کو ڈھک کر رکھنے سے ڈینگی سے بچا سکتا ہے.

ڈینگی سے بچاو کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مچھر مار اسپرے بھی ضروری ہے.


شیئر کریں: