ڈیفنس کے بنگلے میں ڈاکو گھس گئے

کراچی کا کوئی علاقہ بھی اسٹریٹ کریمنلز اور ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہا. شہر کا پوش ترین علاقہ ڈیفنس
تصور کیا جاتا ہے وہاں‌ بھی چوری چکاریاں عام ہو چکی ہیں.
ڈیفنس فیز 8 میں خیابان غالب کے بنگلے ڈاکو گھس گئے اطلاع ملنے پر ساحل پولیس کی نفری نے بنگلے کو
گھیرے میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد تینوں ڈاکوؤں کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو مزید
تفتیش کیلۓ ساحل تھانے منتقل کر دیا گیا۔
ٍڈیفنس کے اپنے سیکیورٹی گارڈز اور پولیس بھی گشت کرتی ہے لیکن پھر بے موبائل چھینے جاتے ہیں اور
چوریاں بھی عام ہیں.