ڈاکٹر عمر کو مزید زمہ داریاں سونپ دی گئیں

شیئر کریں:

وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونی ورسٹی ڈاکٹر عمر کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر آر آئی سی
کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق کارڈیک سرجن ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی
اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر عمر راولپنڈی میڈیکل یونی ورسٹی کے ساتھ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف
کارڈیالوجی کے ایگزیکٹو کے طور پر بھی خدمات سرانجام دیں گے۔


شیئر کریں: