ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن ایلمینٹری حیدرآباد کے گھوسٹ ملازمین کو برطرف

شیئر کریں:

ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن ایلمینٹری حیدرآباد نے 22 گھوسٹ ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کردیا۔ محکمہ تعلیم حیدرآباد ریجن سے برطرف کیے گئے گھوسٹ اساتذہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

برطرف کیے گیے اساتذہ میں 5 ایچ ایس ٹی ٹیچرز, 10 جے ایس ٹی, 4 او ٹی, 1 ایل ٹی, 1 پی ای ٹی اور 1 پی ٹی ٹیچر شامل ہیں۔ اساتذہ کو سزا کے طور پر نوکریوں سے برطرف کیا گیا ہے۔


شیئر کریں: