چین نے جوہری میزائل مار کرنے والا سپرسانک طیارہ بنالیا

شیئر کریں:

چین کا نیا سپرسانک اسٹیلتھ بامبر روان سال تیار ہو جائے گا۔
اس سپر سانک ایچ 20 کے بعد چین کی حملے اور جوہری طاقت دوہری ہو جائے گی
اس طرح آسٹریلیا، جاپان اور جنوبی کوریا اس کے ہدف پر آجائیں گے۔
سپر سانگ کے تیاری کے بعد چین امریک اور روس کا ہم پلہ ہو جائےگا جن کے پاس جوہری میزائل
فضا، زمین اور سمندر سے چلانے کی صلاحیت ہو گی۔
چینی میگزین کے مطابق نیے سپر سانک کی تقریب رونمائی رواں سال نومبر تک کر دی جائے گی۔

امریکا کی انٹلی جنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ چینی ایچ 20 بامبر بی 2 اور بی ون ہی کی طرح ہے۔
سپر سانک زیادہ سے زیادہ 5 ہزار 300 میل تک مار کر سکے گا اور اس کی 200 ٹن تک ہتھیار لے جانے کی صلاحیت ہو گی۔
امریکا بھی جاپان اور جنوبی کوریا کو 200 فائٹر طیارے فروخت کر چکا ہے۔


شیئر کریں: