چوہدری شجاعت حسین ق لیگ کے سربراہ برقرار

شیئر کریں:

الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی کا صدر اور طارق بشیر چیمہ کو جنرل سیکریٹری
کے عہدے پر برقرار رکھتے ہوئے سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔

مسلم لیگ ق کا پارٹی الیکشن رکوانے کے لیے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر سماعت چیف
الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔

تحریک انصاف کی 9 قومی اسمبلی نشستوں پر 25 ستمبر کو ضمنی انتخاب

چوہدری شجاعت حسین کے وکیل نے بتایا کہ 28 جولائی کو سوشل میڈیا پر بغیر دستخط شدہ خط سے
معلوم ہوا کہ پارٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہے، اس اجلاس میں پارٹی کے صدر اور
جنرل سیکریٹری کو ہٹا دیا گیا۔


شیئر کریں: