چونیاں بچے سے زیادتی کیس،مجرم کو موت کی سزا

شیئر کریں:

انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج محمد اقبال نے چونیاں میں چار سالہ بچے فیضان سے زیادتی کرکے قتل کرنے والے ملزم سہیل شہزاد کو جرم ثابت ہونے پر ,تین بارسزاے موت اور 32 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
مجرم سہیل شہزاد کے خلاف پراسیکیوٹر نے 23 گواہ عدالت میں ,قلمبند کراے۔مجرم کے خلاف۔چونیاں پولیس نے سولہ ستمبر دوہزار انیس میں مقدمہ۔درج کیا تھا ۔ اور اس کی گرفتاری ڈی این اے کے ٹیسٹ کے بعد عمل میں لائی گئی۔
مجرم کے خلاف ابھی مزید۔تین بچوں کو قتل اور زیادتی کرنے کا الزام میں چالان پیش ہوناباقی ہیں۔ملزم نے مجسٹریٹ کے پاس ایک سو چونسھ کے بیان میں اقبال جرم بھی کیا تھا۔


شیئر کریں: