پی ٹی وی نے ایک بار پھر بھارت کا نقشہ اسکرین پر دیکھا دیا

شیئر کریں:

مینجمنٹ تبدیل ہوگئی لیکن پی ٹی وی انتطامیہ کی نااہلی ختم نہ ہوئی
پاکستان کے قومی ٹیلی ویژن پر ایک بار پھر بھارت کا نقشہ دیکھا دیا گیا
پی ٹی وی کے ٹاک شو میں پاکستان کی سیاست پر بات کی جارہی تھی
دوران پروگرام اینگر کے پیچھے بھارت کا نقشہ آویزاں کردیا گیا

پی ٹی وی پر کشمیر کا غلط نقشہ نشر، 5 اعلی عہدیداروں برطرف کرنے کی سفارش

اس بار انتظامیہ کے اس قدم کو غلطی نہیں مانا جاسکتا
کیوں کہ نہ تو ٹاک شو میں بھارت کا ذکر تھا اور نہ ہی کوئی بین الاقوامی امور پر پروگرام تھا
پروگرام میں صرف اور صرف پاکستانی کی اندورنی صورت حال اور سیاست پر بات کی جارہی تھی

پی ٹی وی کے برطرف ہیڈ آف کرنٹ آفئیر کی درخواست پر نوٹس

یہاں انوکھی بات یہ کی بات پاکستان کی سیاست کی ہورہی تھی لیکن نقشہ بھارت کا آویزاں کیا گیا ہے۔
اس سارے معاملے پر شہریوں کی طرف سے پی ٹی وی انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کے ٹیکس سے بھارتی مراعات لینے والی انتظامیہ کی طرف سے دشمن ملک کا نقشہ اسکرین پر دیکھانا نااہلی ہے۔
شہریوں نے قومی ٹی وی کی انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ کیا بھارت سے اس قدر محبت ہے جو اس کا پرچم لگا دیا جاتا ہے؟

پی ٹی وی طرز کی لائسنس فیس برطانوی عوام نے مسترد کردی

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی پی ٹی وی انتظامیہ نے کشمیر کا منتنازعہ نقشہ دیکھایا تھا جس میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ دیکھایا گیا تھا۔
تب انتظامیہ نے ایکشن کے نام پر چند نچلے ملازمین کے خلاف کارروائی کی تھی۔
اب دیکھنا ہوگا کہ کیا نئی انتظامیہ زمہ داروں کے خلاف کوئی عملی کارروائی کرتی ہے؟


شیئر کریں: