پی ایس ایل 9 کی ریٹینشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل مکمل

یچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ریٹینشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل مکمل کر لیاگیاہے. کراچی کنگز نے محمد عامر اور شرجیل خان کو ریلیزکردیا.
شان مسعود کنگز کا حصہ بن گئے. جیمز ونس، حسن علی اور شعیب ملک کراچی کنگزکی جانب سے ایکشن میں ہوں گے.
تبریز شمسی، میر حمزہ، محمد اخلاق اور عرفان خان کراچی کنگز کا حصہ ہوں گے. شاہین آفریدی، حارث رؤف اور ڈیوڈ ویزے کا سفر دفاعی
چیمپئن لاہور قلندرزکے ساتھ جاری ہے.

پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں کون سے عالمی کرکٹر شامل؟

سکندر رضا، عبداللہ شفیق، زمان خان، طاہر بیگ اور راشد خان بھی لاہور قلندرز کا حصہ ہوں گے. شاداب خان، نسیم شاہ، اعظم خان، عماد
وسیم اسلام ۤباد یونائیٹڈ کا حصہ ہوں گے. فہیم اشرف، الیکس ہیلز، کولن منرو اوررومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ میں برقرار ہیں.
محمد رضوان، افتخاراحمد، خوشدل شاہ، اسامہ میر ، عباس آفریدی، احسان اللہ اور فیصل اکرم کا ساتھ ملتان سلطانز کے ساتھ برقرار رہےگا.
پشاورزلمی میں بابراعظم، روومین پاول اور ٹام کوہلر کیڈمور ، صائم ایوب، محمد حارث، عامرجمال،خرم شہزاداور حسیب اللہ خان بدستور رہیں
گے.
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے جیسن روئے، ونندو ہسارارنگا اور رئیلی روسو کو ریٹین کرلیا . محمد حسنین، سرفرازاحمد، ابرار احمد اور ول اسمیڈ بھی کوئٹہ گلیڈی
ایٹرز کا حصہ ہوں گے.